Maryam Nawaz Ne Beti (Daughter) Hone Ka Haq Adaa Kar Diya
Posted By: Akram on 24-07-2019 | 23:36:26Category: Political Videos, Newsدھماکے دار خبر سنانے جارہا ہوں۔ مریم نواز نے بیٹی ہونے کا حق ادا کردیا ہے۔جب سے نواز شریف جیل میں ہے ۔ جب سے نواز شریف کو جیل ہوئی ہے تب سے مریم نواز کو ایک پل چین نہیں آیا بڑے بڑے جلسے ،اور بڑے بڑے بیان دئےے جارہی ہے۔ آخر بیٹی ہے نا!۔۔۔تبھی۔۔۔نواز شریف کے بیٹوں نے تو اپنے باپ کا حال تک نہ پوچھا اور لندن میں عیش کی زندگی گزار رہے ہیں۔ پاکستان میں آنے تک کی زحمت نہ کی ۔ لیکن مریم ہے کہ اس کو چین نہیں باپ کو ہر حال میں رہا کروانا چاہتی ہے ۔ اپنے باپ کی خوب خدمت کرنا چاہتی ہے۔آخر بیٹی ہے نا! تو پھر صبر کیسے آئے بیٹیاں ہوتی ہی ایسی ہیں باپ کیسا بھی ہو لیکن بیٹی کو بڑا پیار ہوتا ہے ۔ بیٹیاں باپ کی بڑی لاڈلی ہوتی ہیں۔ تو ایسی بیٹی ہی ہونی چاہئے۔۔۔واہ!

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











