England Batsman Jonny Bairstow 6 Balls 0 Run
Posted By: Abid on 25-07-2019 | 09:06:14Category: Political Videos, Newsبہت ہی حیران کن اور حیرت انگیز خبر ہے کہ انگلینڈ کے کامیاب ترین بیٹسمین جونی بیرسٹو آئرلینڈ کے خلاف دونوں اننگز میں کوئی رن نہ بنا پائے۔۔پہلی اننگ میں 6بالز0رن دوسری اننگ میںبھی حیران کن طور پر6بالز 0رن پر آﺅٹ ہوگئے۔۔آگے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا۔۔۔ورلڈکپ کے بعد انگلینڈ کافی کمزور نظر آرہا ہے وہ بھی دنیا کی کمزور ترین ٹیم آئرلینڈ کے سامنے۔۔۔آگے پتہ نہیں کیا ہونے والا ہے۔۔۔کل سری لنکا اور بنگلہ دیش کا ون ڈے میچ ہوگا۔۔۔اس میچ میں بھی کافی کچھ نیا دیکھنے کو ملے گا۔۔۔ کیونکہ آج کل کمزور ٹیمیں بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔۔۔

What Is the Biggest Obstacle to Ending the Iran War?
Gwadar Terror Bid Foiled - PPP Balochistan MPA Salutes Bravery of Security Forces
Petrol Price Update in Pakistan
Girl Dies After Alleged Wrong Injection in Rawalpindi’s Morgah
Laboratory Established to Diagnose Animal Diseases
Child pornography - Their father was also involved in the creation of videos of the children, NCCIA












