Love Story of a Boy And Beautiful Girl - Read Now
Posted By: Joshi on 25-07-2019 | 09:53:51Category: Political Videos, Newsبڑی پیاری بات کہوں گا۔۔۔ایک لڑکے اور ایک خوبصورت لڑکی کے سچے پیار کی دکھ بھری، دل سوزاور دل دوز داستان سناﺅں گا۔ گر سننے کی ہمت ہے تو سنو!۔ایک لڑکا اور ایک لڑکی ایک دوسرے سے بہت پیارکرتے تھے۔ایک دن لڑکی مرجاتی ہے۔مرنے کے بعد لڑکی نے لڑکے سے کہا۔
ایک وعدہ تھا تیرا ہروعدے کے پیچھے
ملے گا تو مجھے ہر گلی ہردروازے کے پیچھے
لیکن کیوں تو اتنا بے وفا نکلا
ایک تو ہی نہیں تھا میرے جنازے کے پیچھے
یہ سن کر لڑکے کی آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیںاور لڑکا بے تحاشہ جواب دیتا ہے
ایک وعدہ تھا میرا ہروعدے کے پیچھے
ملوں گا تجھے ہر گلی ہردروازے کے پیچھے
لیکن تونے ہی مجھے مڑ کر نہیں دیکھاشائد
ایک اور جنازہ تھا تیرے جنازے کے پیچھے
واہ!۔۔۔آہ!۔۔۔پیار ہوتو ایسا ہو۔۔۔محبت ہو تو ایسی ہو۔۔۔جو سچی ہو۔۔۔خلوص بھری ہو۔۔۔جو دل سے کی جائے وہ محبت ہو۔۔۔ لیکن وہ بھی کوئی محبت ہے جو پیسے کیلئے کی جائے۔ وہ بھی کوئی پیار ہوا جو پیسے کیلئے کیا جائے۔۔۔آہ!
سوچو!۔۔۔سوچو!۔۔۔ اور سوچو!

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












