Sri Lanka Vs Bangladesh 1st ODI
Posted By: Abid on 26-07-2019 | 04:19:36Category: Political Videos, Newsآج سری لنکا اور بنگلہ دیش کے خلاف ورلڈ کپ کے بعد پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان گھمسان کا رن پڑنے والا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور 15اوورز میں 107/2آﺅٹ ہوچکے ہیں ۔ میچ ابھی باقی ہے اوورز ابھی باقی ہیں اور آج یقینا گھمسان کا رن پڑے گا دیکھتے ہیں بنگلہ دیش کو کتنے رنز کا ٹارگٹ ملنے والا ہے۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











