Sri Lanka Vs Bangladesh - Sri Lanka 314 In 50 Overs
Posted By: Akbar on 26-07-2019 | 07:12:33Category: Political Videos, Newsورلڈکپ کے بعد سری لنکا اور بنگلہ دیش کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہورہا ہے ۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پھری ایسی بیٹنگ کی کہ بنگلہ دیش کے ہوش ٹھکانے لگادئےے۔ سری لنکا نے بڑا سکوربورڈ پر جڑدیا ہے۔ 50اوورز میں 314رنز بنائے ہیں بنگلہ دیش کو 315رنز کا ٹارگٹ ملا ہے ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اتنا بڑا ہدف بنگلہ دیش عبور کر پائے گی یا پھر ساحل کے درمیان میں ہی ڈوب جائے گی۔۔۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











