Ek Jism Frosh Ladki Aur Bazaar E Husn
Posted By: Abid on 26-07-2019 | 10:43:56Category: Political Videos, Newsیہ کہانی ہے ایک خوبصورت اور غریب لڑکی کی جسم فروشی کی۔
ایک جسم فروش لڑکی کی دکھ بھری کہانی
ایک جسم فروش لڑکی کی کہانی،کچھ یوں ہے۔ فاقہ کشی اور بھوک سے تنگ اس لڑکی نے بازار حسن کا رخ کیا۔ اس لگا کہ وہاں اسے اپنے بوڑھے باپ کیلئے کچھ مل ہی جائے گا۔وہ بازار میں کھڑی رہی لوگ آتے ،اسے دیکھتے ،اورچکر لگاکر چلے جاتے ۔یوں لوگ آتے گئے اور چکر لگاتے گئے۔صبح سے شام ہوگئی۔ شام سے رات ہوگئی۔مگر اس کو کسی نے ہاتھ تک نہ لگایا۔آخر دن گزر ہی گیا۔ مگر اس لڑکی کی طرف کسی نے آنکھ اٹھاکر بھی نہیں دیکھا۔آخر وہ خود بھی بھوک سے نڈھال مگر عزت سمیت گھر پہنچی۔گھر واپس آئی تو باپ نے پوچھا سارا دن کہاں رہی۔تو اس نوجوان اور خوبصورت لڑکی کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ اس لڑکی نے روتے ہوئے سارا ماجرا سنایا۔اور اپنے باپ کو یہ بتایا کہ کسی نے مجھے ہاتھ تک نہیں لگایا۔
اس کی بات سن کر باپ نے بھی روتے ہوئے بتایا کہ اے میری بیٹی آج تک تیرے باپ نے بھی کسی پرائی عزت کو ہاتھ تک نہیں لگایا ۔باپ نے بیٹی کو گلے لگالیا،اور دونوں پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔
ساتھیو!۔۔۔دوستو! کچھ بھی کرو مگر یاد رکھوکہ یہاں سب مکافات عمل ہی پر آکر ختم ہوتا ہے۔

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












