Pakistani Actress Ne Bade Raaz Se Parda Uthaa Diya
Posted By: Akram on 08-08-2019 | 02:40:44Category: Political Videos, Newsزندگی کی پہلی محبت میں ناکامی کے بعد مجھ پر کیا گزری تھی ؟ اداکارہ مایا علی نے اپنی زندگی کا بڑا راز مداحوں سے شیئر کر ڈالا
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ محبت مین ناکامی کے اثرات ابھی بھی زندگی میں موجود ہیں۔ مایا علی نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ ایک بار محبت میں ناکام ہوچکی ہیں جس کے اثرات ابھی تک ان کی زندگی میں موجود ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی کمی ان کے والد ہیں جنہیں وہ بہت یاد کرتی ہیں اور زندگی کے کئی اہم فیصلوں میں ان کے نہ ہونے کا احساس بہت تکلیف دیتا ہے۔ شادی کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ شادی ایک بہت اہم فیصلہ ہے اس کیلئے وہ باہمی ذہنی ہم آہنگ ساتھی کی تلاش میں ہیں۔ مایا علی اور شہریار منور کی فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ 9 اگست کو ریلیز کی جائیگی۔



UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












