Pakistani Cricketer Ne Biwi Ke Saath Photos Viral
Posted By: Akram on 12-09-2019 | 09:29:16Category: Political Videos, Newsشرم و حیا گیا تیل لینے ۔۔۔ کرکٹر حسن علی نے اہلیہ کے ساتھ بے باک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ۔۔۔ دیکھ کر آپ بھی غصے میں آ جائیں گے
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹر حسن علی نے اپنی اہلیہ سامعہ کیساتھ بنائی گئی چند ایسی تصاویر شیئر کر دیں کہ پاکستانی غصے سے لال پیلے ہو گئے اور انہیں کھری کھری سنا دیں۔تفصیلات کے مطابق حسن علی نے اپنی اہلیہ کیساتھ قدرے بے تکلف انداز میں تصاویر بنوائیں اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا
جس پر صارفین نے ہاشم آملہ اور شاہد آفریدی کی باپردہ بیگمات کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بطور مسلمان آپ کو بھی ایسا کرنا چاہیے۔حسن علی نے ایک اور ٹویٹ میں تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی سوچ کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا اس لئے زندگی ایسے گزارنی چاہیے جس سے آپ کو خوشی حاصل ہو۔




Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











