Pakistani Stars Ke Photos Viral
Posted By: Akram on 15-09-2019 | 09:34:06Category: Political Videos, Newsحمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کے تازہ ترین تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ۔۔۔۔۔ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
کراچی (ویب ڈیسک)اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان نے سوشل میڈیا پر شادی سے قبل لی گئی ایک خوبصورت تصویر کے ساتھ یادیں شیئر کی ہیں۔حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کی شادی گزشتہ ماہ ہوئی تھی جس کے بعد نیمل خاور خان نے شوبز سے خیر باد کہہ دیا تھا
دونوں کی نکاح کی تقریب سادگی سے ہوئی تھی جس کے بعد شاندار ولیمہ منعقد کیا گیا تھا۔نیمل خاور نے شادی سے قبل لی گئی ایک تصویر سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کی اور بتایا کہ یہ ‘اس وقت کی تصویر ہے جب چیزیں ناقابل عمل تھیں ، شاید ہی پتا تھا کہ میں اپنے مستقبل میں ہونے والے شوہر اور زندگی کی محبت کے ساتھ کھڑی ہوں ایک دوسری خبر کے مطابق اداکارہ نیمل خاور نے کہا ہے کہ میری اچھی جلد کا راز کافی، چائے اور سوڈا سے اجتناب ہے۔نیمل خاور نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے جلد کی حفاظت کیلئے تجاویز دیں۔ وڈیو میں ان کا کہنا ہے کہ اچھی اور تروتازہ جلد کے لئے پانی کا استعمال زیادہ کریں، کافی، چائے اور سوڈا سے اجتناب کریں، اپنی جلد پر کوئی اچھا لوشن ضرور لگائیں اور سونے سے قبل اپنے چہرے کو صاف کرنا نہ بھولیں۔نیمل خاور نے کہا کہ وہ اپنے مداحوں سے سوشل میڈیا پر رابطے میں رہیں گی تاہم اداکاری کا اب کوئی موڈ نہیں ایک اورخبر کے مطابق گلوکارہ میشاشفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کی سماعت کےلیے گلوکار علی ظفر سیشن کورٹ پیش ہوئے، دوران سماعت میشا شفیع کے وکیل نے گلوکار علی ظفر کی گواہ سارہ رحمان کے بیان پر جرح مکمل کرلی،علی ظفر نے عدالت سے استدعا کی وہ یورپ سے صرف کیس کی تاریخ کے لیے واپس آئے ہیں لہٰذا عدالت اج ہی ان کے بیان پر بھی جرح شروع کرنے کا حکم دے۔گلوکارہ میشا شفیع کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ علی ظفر کے بیان جرح کیلئے تیاری کرنا ہے ۔


Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












