3 Haseen Tareen Aur Sharamnaak
Posted By: Abid on 28-09-2019 | 22:39:53Category: Political Videos, Newsشرمندگی اور رسوائی بھارت کا مقدر بن گئی ۔۔۔۔ تین حسین ترین خواتین کے رنگین کارناموں پر مبنی اسکینڈل نے بھارتی تاریخ کے شرمناک ترین کیس کا روپ دھار لیا
نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت کا اب تک کا سب سے بڑا ’سیکس‘ اور ’بلیک میلنگ‘ اسکینڈل سامنے آیا ہے ۔جس میں کم سے کم 8 ریاستی وزرا، ایک درجن اعلیٰ بیورو کریٹس اور امیر ترین افراد کو نوجوان لڑکیوں نے پھنسایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ اسکینڈل بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں سامنے آیا
اور پولیس اس کیس کو اب تک کا بھارت کا سب سے بڑا سیکس و بلیک میلنگ کا اسکینڈل قرار دے رہی ہے۔اس اسکینڈل کی 5 مرکزی ملزم خواتین کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے جو ایک این جی او کے نام پر حکومتی وزیروں، سرکاری افسران، تاجروں اور امیر شخصیات کو پیار کے نام پر پھنسا کر انہیں بلیک میل کرتی رہیں۔رپورٹ کے مطابق اس کیس میں نا صرف عام صحافی بلکہ اخبارات کے ایڈیٹرز اور ایک ٹی وی چینل کا مالک بھی ملوث ہے جن پر الزام ہے کہ وہ بلیک میل ہونے والے افراد اور خواتین کے درمیان معاہدہ کرنے میں کردار ادا کرتے تھے۔اس کیس میں ملوث صحافیوں سے متعلق بتایا جا رہا ہے کہ وہ وزرا، سرکاری افسران اور بااثر شخصیات کو ایسا تاثر دیتے تھے کہ وہ انہیں ایک بدنامی سے بچا رہے ہیں لیکن دراصل وہ خواتین کے گینگ سے ملے ہوتے تھے۔



Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











