Laaton Ghonson Ki Barish PTI Mein..
Posted By: Akram on 30-09-2019 | 07:49:29Category: Political Videos, Newsبریکنگ نیوز:لاتوں گھونسوں اور مکوں کی بارش ۔۔۔۔ تحریک انصاف کے ر کن قومی اسمبلی کو تقریب کے دوران دھر لیا گیا
خیبر پختونخوا(ویب ڈیسک ) سوات میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سلیم الرحمان کو چیمبر آف کامرس میں تقریر مہنگی پڑ گئی ،تاجر نے ایم این اے سلیم الرحمان کے خلاف احتجاج کیا،بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی
سلیم الرحمان کو چیمبر آف کامرس کے پروگرام میں سیاسی تقریر مہنگا پڑھ گیا، شہری نے سیاسی تقریر کرنے پر ایم این اے سلیم الرحمان کو جھاڑ پلادی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، علاوہ ازیں شہری اور سلیم الرحمان کے درمیان بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔سلیم الرحمان عمران خان کی تعریف اور دوسر ی سیاسی پارٹیوں کی لیڈران کو چور چور کہہ رہے تھے،سلیم الرحمان اور شہری میں ہاتھاپائی پر وہاں موجود شرکاء نے بیچ بچاؤ کیا،شہری کا کہناتھا کہ آپ سیاسی باتیں اپنے جلسوں میں کریں یہاں چمبر آف کامرس کا پروگرام ہے ہم آپ کو ایسے بات کرنے نہیں دینگے،بعد ازاں سلیم الرحمان نے معافی مانگ کر معاملے کو رفعہ دفعہ کردی۔ سلیم الرحمان کو چیمبر آف کامرس کے پروگرام میں سیاسی تقریر مہنگا پڑھ گیا، شہری نے سیاسی تقریر کرنے پر ایم این اے سلیم الرحمان کو جھاڑ پلادی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، علاوہ ازیں شہری اور سلیم الرحمان کے درمیان بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔سلیم الرحمان عمران خان کی تعریف اور دوسر ی سیاسی پارٹیوں کی لیڈران کو چور چور کہہ رہے تھے،سلیم الرحمان اور شہری میں ہاتھاپائی پر وہاں موجود شرکاء نے بیچ بچاؤ کیا،شہری کا کہناتھا کہ آپ سیاسی باتیں اپنے جلسوں میں کریں یہاں چمبر آف کامرس کا پروگرام ہے ہم آپ کو ایسے بات کرنے نہیں دینگے،بعد ازاں سلیم الرحمان نے معافی مانگ کر معاملے کو رفعہ دفعہ کردی۔ ہم آپ کو ایسے بات کرنے نہیں دینگے،بعد ازاں سلیم الرحمان نے معافی مانگ کر معاملے کو رفعہ دفعہ کردی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











