photos and videos kaise leaked hui hain?
Posted By: Chunnu on 01-11-2019 | 22:35:56Category: Political Videos, Newsوہ کون تھا۔۔۔؟؟؟ رابی پیر زادہ کی انتہائی نجی نوعیت کی تصاویر اور ویڈیوز کیسے لیک کی گئیں؟ گلوکارہ نے خود بتا دیا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ میری ذاتی اور انتہائی نجی نوعیت کی تصاوری اور ویڈیوز اس موبائل میں تھیں جو میں نے کچھ عرصہ قبل فروخت کیا تھا، مجھے نہیں پتہ یہ ڈیٹا کیسے ریکور ہوا اور ریکور کرننے کے بعد وائرل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی گلوکارہ
رابی پیر زادہ نے اپنی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز کے وائرل ہونے کے بعد ایف آئی اے سسے رابطہ کر لیا ہے، رابی پیر زادہ کی جانب سے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل میں درخواست دی گئی ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل انکی تصاویر اور ویڈیوز ہٹوائی جائیں جس پر ایف آئی اے نے کام شروع کر دیا ہے، رابی پیر زادہ کا کہنا تھا کہ میری ذاتی اور انتہائی نجی نوعیت کی تصاوری اور ویڈیوز اس موبائل میں تھیں جو میں نے کچھ عرصہ قبل فروخت کیا تھا، مجھے نہیں پتہ یہ ڈیٹا کیسے ریکور ہوا اور ریکور کرننے کے بعد وائرل کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ پاکستان کی معروف گلوکارہ رابی پیر زادہ کبھی بڑے بڑے سانپ ، کبھی جسم پر بم باندھ کر آئے روز میڈیا کی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن گزشتہ روز سے رابی پیر زادہ کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ بھرپا کر رکھا ہے۔ ذرائع نے بھی اس حوالے سے یہی دعویٰ کیا کہ رابی پیر زادہ نے اپنا موبائل فون سیل کیا تھا جس کا ڈیٹا ریکور کر لیا گیا ہے اور اس ڈیٹے میں رابی پیر زادہ کی انتاہئی ذات نوعیت کی ویڈیوز اور تصاویر بھی لیک کر دی گئیں ہیں جسے دیکھ کر سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ صارفین اس تجسس میں مبتلا ہیں کہ رابی پیر زادہ کی یہ ویڈیوز اور تصاویر انہوں نے خود لیک کروائی یا پھر اس کے پیچھے بھی کوئی ہے، کیونکہ اکثر اوقات رابی پیر زادہ کو دیکھا گیا ہے کہ وہ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے مختلف قسم کے اسٹنٹ کرتی رہتی ہیں، کچھ صارفین کا یہ خیال ہے کہ وائرل ہونے والی تصاویر رابی پیر زادہ کی نہیں ہیں بلکہ انکی ہمشکل کسی اور لڑکی کی ہیں تاہم ابھی تک رابی پیر زادہ کی جانب سے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی اور سوشل میڈیا صارفین ابھی تک تجسس میں ہی ہیں۔

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












