Social Media Par Photos Viral Ho Gayi
Posted By: Ahmed on 18-11-2019 | 15:49:18Category: Political Videos, Newsقندیل بلوچ کی یاد میں مشہور پاکستانی اداکارہ برہنہ ہو گئی، تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
لندن (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ اور ٹی وی میزبان سائرہ خان، مقتول سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ کی یاد میں برہنہ ہو گئی۔ دی مرر کے مطابق سائرہ خان کے والدین کا تعلق آزاد کشمیر سے تھا تاہم سائرہ کی پیدائش 1970ءمیں برطانیہ ہی میں ہوئی اور وہ وہیں پلی بڑھی۔ اس نے
’اوکے‘ میگزین کے لیے ایک برہنہ فوٹوشوٹ کروایا ہے اور ان کی تصویر میگزین کے سرورق پر شائع ہوئی ہے۔ تصویر کے ساتھ میگزین کے سرورق پر سائرہ خان کا بیان شائع ہوا ہے کہ ”مجھے اپنے جسم کی وجہ سے مزید شرمندگی نہیں ہوتی بلکہ اب میرا جسم میرے لیے فخر اور طاقت کا باعث ہے۔“ سائرہ خان کا کہنا تھا کہ ”میں اپنے اس میگ شوٹ کو پاکستانی سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ کے نام کرتی ہوں جسے 26سال کی عمر میں اس کے بھائی نے قتل کر دیا تھا۔ قندیل بلوچ کا جرم یہ تھا کہ اس نے بولنے کی جرات کی تھی اور قدامت پسند روایات سے بغاوت کی تھی۔ میرے بھائی اس فوٹوشوٹ پر میری عزت کرتے ہیں اور میری حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ میں ایک مضبوط اور خود مختار عورت ہوں۔“


UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












