Bollywood Stars Ki Taraf Se Ramzan Mubarak
Posted By: Allu on 25-04-2020 | 05:21:22Category: Political Videos, Newsممبئی: ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی جہاں دنیا بھر کے مسلمانوں نے ایک دوسرے کو اس بابرکت مہینے کی مبارکباد دی وہیں بالی ووڈ فنکاروں نے بھی امت مسلمہ کو سوشل میڈیا پر آمد رمضان کی مبارکباد دینے کے ساتھ اپنی حفاظت کرنے ، ایک دوسرے کے ساتھ ہمدردی اور تعاون کرنے کے پیغامات دئیے۔
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ہر سال امت مسلمہ اور اپنے مسلم مداحوں کو رمضان مبارک کا پیغام دیتے ہیں۔ گزشتہ روز بھی انہوں نے ٹوئٹر پر تمام مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دینے کے ساتھ امن اور محبت کی دعا کی اور تمام لوگوں کو اپنی حفاظت کرنے کی ہدایت کی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











