Karachi Mein Sota Huwa Kutta (Dog) Aur Actress Ashna Shah
Posted By: Allu on 30-04-2020 | 21:44:05Category: Political Videos, Newsکراچی میں سوتے ہوئے کتے کو گولی مارنے کی ویڈیو پر اداکارہ اشنا شاہ آبدیدہ
کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اس وقت شدید رنج و غم میں مبتلا ہوگئیں جب انہوں نے کراچی میں آوارہ کتے کو بے رحمی سے گولی مارنے کی ویڈیو دیکھی۔
اشنا شاہ نے انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ غم کے عالم میں کتے کی ویڈیو کے حوالے سے بتارہی ہیں کہ میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک کتا بلڈنگ کے پاس سو رہا ہے اور کوئی اوپر سے اس پورے واقعے کی ویڈیو بھی بنا رہا ہے تاہم اس دوران سیکیورٹی کی گاڑی آتی ہے اور گارڈ گاڑی سے اتر کر کتے کو گولی مار دیتا ہے۔

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












