Top Rated Posts ....
Search

Afghanistan Mein Talibaan Ke Hamle Mein 5 Halaak

Posted By: Kabir on 22-04-2021 | 05:34:49Category: Political Videos, News


کابل: افغان صوبے پراون اور غور میں طالبان کے حملوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق صوبے غور اور پراون میں طالبان کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، ہلاک افراد میں 3 طالب علم اور پولیس اہلکار سمیت حکومتی عہدیدار شامل ہے۔ پہلا واقعہ صوبے غور میں پیش آیا جہاں طالبان نے گاڑی روک کر 4 افراد کو گولیاں ماردیں جب کہ پراون میں طالبان نے چیک پوسٹ پر حملہ کرکے پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.