The plane collided with a car in the Maldives
Posted By: Akram on 23-04-2021 | 10:27:46Category: Political Videos, Newsمالے: مالدیپ کے مالے ایئرپورٹ پر کھڑے سری لنکا کی ایئرلائن کے طیارے اے-320 نییو سے گراؤنڈ وہیکل ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں جہاز کو بری طرح نقصان پہنچا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے بندرا نائیک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر طیارے اور گراؤنڈ وہیکل کے درمیان تصادم ہوگیا، خوش قسمتی سے طیارے میں کوئی مسافر موجود نہیں تھا جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم طیارے کو شدید نقصان پہنچا۔
سری لنکا کی سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے کے وقت طیارہ نیو ایئرپورٹ پر پارک تھا اور روانگی کے تیاریاں جاری تھیں تاہم عملے کے ارکان اور مسافر ابھی طیارے میں داخل نہیں ہوئے تھے۔

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
Severe blizzard in America, 30 people dead, life paralyzed, flights canceled, roads and educational institutions closed
Orders to stop allowances of employees of special courts and tribunals suspended
Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti
The RAPP sheet - Steve Smith, Daryl Mitchell, Umesh Yadav among over 1300 players












