Top Rated Posts ....
Search

International community must stop using force on Palestinians: Pakistan

Posted By: Abid on 12-05-2021 | 03:59:51Category: Political Videos, News


پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں اسرائیل کی فضائی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فلسطینیوں پر طاقت کا استعمال روکنے کا مطالبہ کردیا جہاں بچوں سمیت درجنوں افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 'پاکستان غزہ میں اسرائیلی فضائی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت کئی معصوم فلسطینی جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.