Top Rated Posts ....
Search

Corona Virus Se 126 Halaak... Badi Breaking

Posted By: Akram Imran on 13-05-2021 | 04:15:49Category: Political Videos, News


اسلام آباد: کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 126 افراد جان کی بازی ہارگئے جب کہ 3265 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے باعث مزید 126 افراد جان کی بازی ہارگئے جس کے بعد اموات کی کل تعداد 19336 ہوگئی جب کہ 3265 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ملک میں فعال کورونا کیسز کی تعداد 75 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 8.35 فیصد رہی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.