Top Rated Posts ....
Search

Mufti Muneeb-ur-Rehman's statement is a reflection of negative attitude, Shibli Faraz

Posted By: Abid on 13-05-2021 | 23:36:19Category: Political Videos, News


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی شبلی فراز نے چاند کی رویت کے حوالےسے مفتی منیب الرحمان کے بیان کو غیر ذمے دار قرار دے دیا۔

شبلی فراز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ سابق چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کا چاند کی رویت کو متنازع بنانے کے حوالے سے بیان قابل مذمت ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شرعی اصولوں کے مطابق فیصلہ کیا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.