Top Rated Posts ....
Search

In Kandhkot, firing in Jagirani and Chachar tribes, 9 people were killed

Posted By: Kabir on 15-05-2021 | 15:57:20Category: Political Videos, News


کندھ کوٹ: جاگیرانی اور چاچڑ قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی۔

کندھ کوٹ میں تھانہ درانی مہر کی حدود کچے کے علاقے میں جاگیرانی قبائل نے چاچڑ قبائل کے لوگوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں چاچڑ قبائل کے 5 افراد جاں بحق جب کہ دیگر شدید زخمی ہوگئے جن میں سے کچھ افراد بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی۔

دونوں قبائل میں تاحال فائرنگ جاری ہے جب کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.