Corona vaccination course graduates don't need to wear comask: US President Joe Biden
Posted By: Akram on 16-05-2021 | 01:20:53Category: Political Videos, Newsامریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ کورونا سے بچاو¿ کے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کرنیوالوں کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں، وہ معمول کی زندگی گزار سکتے ہیں۔امریکی مراکز برائے امراض کنٹرول اور روک تھام (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری نئی گائیڈ لائن کا جشن مناتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ آج بہت بڑا دن ہے اورہم نے ایک سنگ میل عبور کر لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹیکوں کا کورس مکمل کرنے والے ان ڈور اور آو¿ٹ ڈور ماسک اتار سکتے ہیں اور مسکراہٹوں کا تبادلہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کےساتھ آزادانہ مل سکتے ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











