Complaint lodged in cyber cell against those who showed the movie "Radha" through piracy
Posted By: Kabir ali on 17-05-2021 | 09:27:05Category: Political Videos, Newsاب صرف دبنگ خان ہی نہیں بلکہ ’زی انٹرٹینمنٹ‘ نے بھی فلم کوپائریسی کے ذریعے دکھانے والوں کلے خلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کروادی ہے۔ زی انٹرٹینمنٹ کی جانب سے شکایت میں کہا گیا کہ فلم کا پائریٹڈ ورژن انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ اس متعلق متعلقہ حکام ملوث افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لارہے ہیں۔
اس کے علاوہ ’زی انٹرٹینمنٹ‘ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ نہ صرف فلم رادھے بلکہ کسی بھی کنٹینٹ کا پائریٹڈ ورژن نہ دیکھیں کیونکہ فلم انڈسٹری سے لاکھوں افراد کے گھرچلتے ہیں۔
جاری کردی بیان میں مزید کہا گیا کہ پائریسی فلمی صنعت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے اورلوگ فلم کے غیرقانونی ورژن کو پھیلانے میں مصروف ہیں، حالانکہ حکومتوں کوادا کیے جانے والے ٹیکس سے بھی فلمیں معیشت میں حصہ ڈالتی ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سلومیاں نے خبردار کیا تھا کہ اگرکسی نے ان کی فلم ’’رادھے، یور موسٹ وانٹڈ بھائی‘‘ غیرقانونی طورپردیکھی تواس کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے۔

There are clear court orders regarding road closures and disruption of public movement, Atta Tarar
Saudi Arabia - Big News badi badi breaking wow wow
Mir Raza Case - Doctor’s Major Statement on Post-Mortem!
Mir Raza Case - Doctor’s Key Statement Revealed
Iranian President's BIG Statement !
Raza Rabbani’s Message to PML-N - Hold Talks With Protesters












