MQM decides to launch protest movement against Sindh government
Posted By: Ahmed on 18-05-2021 | 13:35:21Category: Political Videos, Newsکراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق احتجاجی تحریک سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کے متعصابہ اقدامات کے خلاف چلائی جائے گی، 27 مئی کو سوک سینٹر سے پریس کلب تک ریلی نکالی جائے گی اور ریلی کے بعد احتجاج کے دیگر طریقوں کا اعلان کیا جائے گا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترقیاتی سرگرمیوں کی بندش اور غیر مقامیوں کی تعیناتی متعصابہ عمل ہے، بلدیاتی امور پر بھی سندھ حکومت نے قبضہ کررکھا ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











