Jahangir Tareen's separate group announced, federal ministers express solidarity with the Prime Minister on Twitter
Posted By: Akbar on 19-05-2021 | 07:24:58Category: Political Videos, Newsاسلام آباد: جہانگیرترین کے الگ گروپ کے معاملے پروفاقی وزراء ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان سے اظہاریکجہتی کررہے ہیں۔
جہانگیرترین کے الگ گروپ کے معاملے پروفاقی وزراء ٹوئٹر پروزیراعظم عمران خان سے اظہاریکجہتی کررہے ہیں، اور”میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں” کے ہیش ٹیگ کا استعمال کررہے ہیں۔
وفاقی وزیراسد عمربھی “میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں” ٹرینڈ کا حصہ بن گئے۔ اسد عمرنے ٹوئٹر پر کہا کہ میں اسد عمرہوں اور میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔
I am asad umar and i stand with Imran khan
دوسری جانب سینیٹرفیصل جاوید نے بھی ٹوئٹرپرلکھا ہے عمران خان پی ٹی آئی ہے اور پی ٹی آئی عمران خان ہے۔ سینیٹر نے ’بیہانڈ یواسکیپر‘ کا ہیش ٹیگ کا استعمال کیا۔
Imran Khan is PTI
&
PTI is Imran Khan

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












