Karachi Mein Dakoun Ne Lady Doctor Aur Mareezon Ko Loot Liya
Posted By: Kabir on 20-05-2021 | 16:05:47Category: Political Videos, Newsکراچی: عزیز آباد میں ڈاکوؤں نے کلینک پر دھاوا بول کر لیڈی ڈاکٹر سمیت دیگر سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے
عزیز آباد میں ڈاکوؤں نے کلینک پر دھاوا بول کر وہاں موجود لیڈی ڈاکٹراور دیگر افراد سے اسلحے کے زور پر نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عزیز آباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 3 محمد کالونی میں قائم شہزاد کلینک میں 2 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے گھس کر لوٹ مار کی اور موقع سے فرار ہوگئے۔
کراچی: عزیز آباد میں ڈاکوؤں نے کلینک پر دھاوا بول کر لیڈی ڈاکٹر سمیت دیگر سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے
عزیز آباد میں ڈاکوؤں نے کلینک پر دھاوا بول کر وہاں موجود لیڈی ڈاکٹراور دیگر افراد سے اسلحے کے زور پر نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عزیز آباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 3 محمد کالونی میں قائم شہزاد کلینک میں 2 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے گھس کر لوٹ مار کی اور موقع سے فرار ہوگئے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News