Corona Vaccine Lagaane Ke Baad Kya Feel Hota Hai?
Posted By: Joshi on 10-06-2021 | 06:33:17Category: Political Videos, Newsآج آپ کو بتاتے ہیں کہ خطرناک کورونا سے بچنے کیلئے جو ویکسین لگوائی جاتی ہے اس کے بعد کیسا محسوس ہوتا ہے
کچھ نہیں زیادہ سے زیادہ ویکسین لگانے والا پراعتماد ہوجاتا ہے کہ اب اسے کورونا نہیں ہوگا۔۔۔ بے عقل قوم پاکیستانی ہی ہوسکتی ہے۔۔۔ کورونا سے بچنے کیلئے جو ہوسکتا ہے کرو لیکن موت سے کیسے بچ پاؤگے؟ وقت مقرر ہے ایک نہ ایک دن دنیا سے جانا ہی ہوگا چاہے آپ زمین کی تہہ میں ہی کیوں نہ چھپ جاؤ۔۔۔ اس لئے اعمال ٹھیک کرلیں ماں باپ کی خدمت کریں لوگوں کو ستانا بند کریں اور ایک اچھے انسان بن کر اچھی زندگی گزارییں۔۔ کسی کو دھوکہ نہ دیں کسی سے دھوکے بازی جھوٹ اور فراڈ سے پیسے نہ لیں۔۔۔ محنت کرکے حق حلال کی کھائیں

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











