Top Rated Posts ....
Search

Without Vaccine Ke Corona Se Bachna Bohat Asaan

Posted By: Akbar ali jani on 11-06-2021 | 04:46:07Category: Political Videos, News


پیارے دوستو جو نسخہ جو تدبیر جو طریقہ کرونا سے بچنے کا بتانے جارہا ہوں وہ کسی بڑے سے بڑے ایم بی بی ایس کے پاس بھی نہیں ہوگا۔ جو میرے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرے گا یقیناً وہ کرونا سے محفوظ رہے گا
دوستو کرونا ایک ایسی وبا ہے جو چھونے سے پھیلتی ہے۔ کرونا بہت جان لیوا وبا اور بیماری ہے۔ اگر آپ کرسکتے ہو تو اتنا کرلو کہ روزانہ تازہ پانی سے نہایا کرو اور نماز کی پابندی کروہرنماز کے بعد صرف 5 منٹ اللہ کا ذکر کیا کریں۔ اس سے نہ صرف آپ کرونا سے محفوظ رہیں گے بلکہ آپ دیگر موذی امراض سے بچے رہیں گے۔۔ لیکن آپ کو ہر حال میں جھوٹ چھوڑنا ہوگا۔ ورنہ نماز اور ذکر کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ نماز پڑھ کر بھی جھوٹ بولا جائے برائیوں سے بچا نہ جائے تو کیا نماز قبول ہوگی؟ اس لئے ہر برائی ہر جھوٹ چھوڑ کر سچے دل سے اللہ سے توبہ کرکے آپ ہرنماز کے بعد صرف 5 منٹ دنیا سے دل ہٹا کر اپنے اللہ سے دل لگا کر ذکر کریں آپ خود کو پرسکون محسوس کریں گے۔ جو عمل کرے گا وہ کرونا سے اور دیگر موذی امراض سے ضرور بچے گا۔۔۔ انشاءاللہ تعالٰی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Petrol Prices Increased In Pakistan?

Petrol Prices Increased In Pakistan?

Views 24 | 24-04-2024
Israeli Atrocities On Palestinians

Israeli Atrocities On Palestinians

Views 18 | 25-04-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.