Danger Corona Virus Kab Kaise Aur Kahan Se Aaya?
Posted By: Akbar on 12-06-2021 | 10:17:39Category: Political Videos, Newsخطرناک کورنا وائرس کی شروعات کیسے ہوئی؟ کہاں سے ہوئی؟ آج حقیقت جان لیجئے یہ خطرناک وائرس سب سے پہلے چین میں آیا۔ لیکن چین نے جیسے کیسے کرکے قابو پالیا اور اب آج چین میں کرونا کا نام ونشان بھی نہیں ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ چین سے وائرس پاکستان میں کیسے آیا؟ شائد ہی کوئی جانتا ہو لیکن آپ کی معلومات میں اضافہ کرتے ہوئے بتاتے چلیں کہ جب چین میں کرونا نے زور پکڑا توجب وہاں لاک ڈاؤن لگنے لگا تو کچھ پاکستانی چوری سے چین سے پاکستان بھاگ آئے ان پاکستانیوں میں سے کسی ایک کو کورونا تھا جیسے ہی پاکستانی چین سے پاکستان آئے تو جن کو کورونا ہوچکا تھا ان کے ذریعے پاکستان میں یہ خطرناک وائرس پھیلنے لگا۔ اور اب کیا حال ہے اس سے آپ ناواقف نہیں ہو

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











