China Vaccine Very Danger For Pakistanis
Posted By: Kabir khan on 12-06-2021 | 11:38:56Category: Political Videos, Newsبات ہورہی ہے چائنہ کی ویکسین کی۔ جی ہاں ہمارے چند جاننے والوں نے ویکسین بڑے شوق وذوق سے لگوائی تاکہ کورونا نہ ہوجائے۔۔۔ پاکستان میں ایسے بھی لوگ بستے ہیں جو بیماریوں کے خوف سے ان کے لگنے سے پہلے ہی دوا استعمال کرنا شروع کردیتے ہیں۔۔ افسوس ہے ان کی سوچ پر ۔۔۔ قبر کی سختیوں اور پریشانیوں سے بچنے کیلئے توبہ نہیں کرتے اللہ جو بادشاہ ہے اس سے ڈرکر دھوکے بازی چغل خوری اور جھوٹ اور لوٹ مار سے کوئی نہیں رکتا ۔۔۔ لیکن زندگی جو عارضی ہے ایک نہ ایک دن اس زندگی کو ختم ہونا ہی ہے ۔ اس میں صحت یاب رہنے کیلئے انسان کتنا کوشاں ہے۔۔۔ عقل مند کیلئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔ خیر جنہوں نے ویکسین لگوائی وہ کافی دن بخار میں جھلستے رہے اور جسم میں شدید دردیں ہوتی رہیں۔ اس لئے اللہ سے معافی مانگو نہ کے ویکسین میں پیسے اور صحت گنواؤ

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











