Corona 1 Year Pehle Aaya Lekin Pakistan Mein Accident...
Posted By: Akbar ali jani on 17-06-2021 | 08:52:12Category: Political Videos, Newsبڑی خبر دے رہے ہیں کہ کورونا سے پہلے اور اب بھی پاکستانی سب سے زیادہ موٹر سائیکل کے ایکسیڈنٹ میں مرتے ہیں۔ زیادہ سپیڈ میں چلانے والے موٹرسائیکل سوار اکثر ایکسیڈنٹ کرتے ہیں۔ دو دن پہلے کی بات ہے ہمارے محلے میں ایک عورت ٹیچر تھی وہ سکول خاوند کے ساتھ جارہی تھی کہ ایکسیڈنٹ میں فوراً چل بسی۔۔۔ پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ منزل پر کبھی نہ پہنچنے سے بہتر ہے دیر سے پہنچ جائیں لیکن پلیز سپیڈ کم رکھیں۔۔۔ یاد رکھیں جب آپ سفر میں ہوتے ہیں تو کوئی آپ کے انتظار میں ہوتا ہے اس لئے اپنوں کا احساس کریں اور موٹرسائیکل درمیانی سپیڈ پر چلائیں

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











