Corona Ko Shakist Ya Corona Ka Muqabla
Posted By: Akram on 18-06-2021 | 08:14:31Category: Political Videos, Newsپڑھنے میں بعض دفعہ آتا ہے کہ فلاں نے یا ہم نے یا پاکستان نے یا انڈیا نے یا چین نے کرونا کو شکست دے دی۔ ایسا کہنا ایسا لکھنا گناہ ہے۔ اور اگر ایسا کہا کہ کرونا کا مقابلہ کرنا ہے۔ تو ایسا کہنا لکھنا بہت بڑا گناہ ہے۔ اس لئے اللہ نے تم پر عذاب یا بیماری مسلط کی ہے تو اللہ سے معافی مانگو نہ کہ بیماری اور عذاب کا مقابلہ کرو اللہ سے ڈرو اور عاجزی اختیار کرو۔ کرونا سے جتنے لوگ مرگئے ان کا افسوس نہیں جو بڑی آسانی سے لکھ دیتے ہو کہ کرونا کو شکست دے دی۔ عقل مند کیلئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔۔۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











