Vaccine In Karachi... Read In Urdu... Real News
Posted By: Ahmed Ali Khan on 19-06-2021 | 06:10:18Category: Political Videos, Newsمیں بہت حیران ہوں کہ کراچی میں ویکسین دستیاب نہیں ہے۔ یعنی وہاں ویکسین ختم ہوگئی ہے۔ لوگوں کا اعتماد تو دیکھو اتنے لوگوں نے وہاں ویکسین لگوائی کہ کراچی میں یہ ملنا مشکل ہوگئی۔۔۔ کیا واقعی ان لوگوں کو اب کبھی کورونا نہیں ہوگا جنہون نے ویکسین لگوالی ہے؟ خیر پاکستانیوں کو چاہئے کہ اللہ سے ڈریں اور جھوٹ فریب دھوکے بازی چھوڑ دیں تو کرونا کہاں چلاجائے گا پتہ ہی نہیں چلے گا۔۔۔ ویکسین کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہوگی۔۔۔ سوچ اپنی اپنی۔۔۔ انداز اپنا اپنا۔۔۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











