Kya Waaqi Mulak Se Corona Virus Jaa Raha Hai?
Posted By: Zaheer Khan on 22-06-2021 | 23:25:14Category: Political Videos, Newsخبر آرہی تھی کہ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ہے کہ کورونا ملک سے ختم ہورہا ہے۔ اگر یہ سچ ہے کہ کورونا ختم ہورہا ہے تو واقعی بڑی خوشخبری کی بات ہے۔ اگر پاکستانی چاہتے ہیں کہ کورونا بلکل ختم ہوجائے اور پھرایسی جان لیوا وبا کبھی نہ آئے تو پاکستانیوں کو اپنے اعمال درست کرنا ہونگے جھوٹ،فراڈ اور دھوکے بازی چھوڑنا ہوگی۔ اب بعض لوگوں کو جاز کیش کی جعلی کال آتی ہے۔اور وہ کئی ہزارلٹا بیٹھتےہیں۔ جو سیدھے سادھے لوگ ہوتے ہیں۔ تو ایسے لوگوں کو کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہئے۔ جب تک ایسے دھوکے باز لوگ ہیں ملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا۔۔۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











