Corona Ke Jaane Ke Baad... Don't Worry About Corona
Posted By: Shaheen Afridi on 23-06-2021 | 11:58:14Category: Political Videos, Newsکورونا پاکستان سے چلا بھی جائے تو پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ کورونا رہے نہ رہے پاکستانی قوم موت کا خود سامان تیار کرتی ہے۔ وہ اس لئےکہ جتنی تیز سپیڈ سے رکشہ اور موٹر سائیکل چلاتے ہیں تو جو دھواں نکلتا ہے وہ غبار بن کر ہوا میں داخل ہوجاتا ہےاور یوں وہ آب وہوا غبار والی انسان کی سانس کے ذریعے اندر چلی جاتی ہے۔ اور وہ کئی بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔ آپ خود ہی دیکھ لیں کتنی کم عمر میں پاکستانیوں کو شوگر ہوجاتی ہے،یا بلڈ پریشر کے مریض بن جاتے ہیں۔ کچھ دن پہلے ایک دوست کی 5 سال کی بیٹی گردے فیل ہونے کی وجہ سے فوت ہوگئی۔ آپ بیرون ملک چلے جائیں امریکہ انگلینڈ وہاں آپ کو ایک موٹر سائیکل بھی نظر نہیں آئے گا، اور جو گاڑیاں وغیرہ چلتی نظر آئیں گی وہ اتنی کم سپیڈ میں کہ آپ حیران ہوجائیں گے، تبھی تو وہاں بیماریاں نہیں ہیں اور وہ 100 سال سے پہلے فوت بھی نہیں ہوتے اور یہاں پاکستان میں گردوغبار کی وجہ سے گندگی کی وجہ سے بیمار ہوجاتے ہیں،اور 60 سال تک بھی بمشکل پہنچتے ہیں اور مرجاتے ہیں۔۔۔عقل مند کیلئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











