End of Corona... Kya Corona 4th Wave Aaye Gi?
Posted By: Zaheer Khan baba on 01-07-2021 | 16:46:09Category: Political Videos, Newsبڑی خوشخبری۔۔۔ بڑی خبر یہی کہ کورونا چلا گیا۔ سب ٹھیک ہوگیا لیکن اب پاکستانی قوم کو مل کر ایک ضروری کام کرنا ہوگا۔ فرض سمجھ کر پوری قوم مل کرکرے گی تو کورونا کا نام و نشان مٹ جائے گا جو مرضی ہوجائے پاکستان میں کبھی کورونا نہیں آئے گا۔۔۔ اگر پاکستانی قوم نے یہ کام نہ کیا تو کورونا واپس آجائے گا۔۔۔
پوری قوم کو چاہئے کہ شکرانے کے دونفل پڑھ کر اللہ کا شکر کریں کہ اے مالک تیرا کروڑوں بار شکر ہے تو نے ہم کو کورونا جیسی وبا سے نجات دی۔۔۔ جس نے جتنے سچے دل کے ساتھ شکر کیا اس کو کبھی کورونا نہیں ہوکا۔۔۔

Pakistan Responds to Baseless Allegations by the Afghan Taliban
KP Intensifies Cleanliness Drive After Governor’s Rule
Palestinians Hope for Netanyahu’s Political Defeat
Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia












