Agar Aapko Garmi Lagti Hai... Read Urdu News
Posted By: Kabir Khan on 11-07-2021 | 06:06:25Category: Political Videos, Newsگرمی ہو تو گرمی سب کولگتی ہے اور اگر سردی ہو تو سب کو سردی لگتی ہے مگر سردی میں انسان گرم گرم چائے پیتا ہے مونگ پھلی کھاتا ہے بستر میں رہتا ہے۔ اور گرمی سے زیادہ سردی میں خود کو پرسکون محسوس کرتا ہے اگر گرمی زیادہ لگ رہی ہے توماحول کو آلودگی سے صاف رکھیں دھواں وغیرہ نہ پھیلائیں اور اپنے آس پاس خالی جگہ پر ایک پودا لگادیں ایسا پودا جس کی چھاؤں بہت زیادہ ہو۔۔۔ یعنی پودا بڑا ہوکر اتنا چھا جائے کہ آپ کے آس پاس چارپائی یا کرسیاں وغیرہ رکھ کر سکون سے بیٹھ سکیں۔۔۔ عقل مند کیلئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











