Rizk Keliye Amal... Pasand Ki Shadi Ka Amal... Saas Bahu Ki Ladaai Ka Amal
Posted By: Ahmed Ali on 11-07-2021 | 11:16:35Category: Political Videos, Newsآج کل عملیات کرنے والے باباؤں کے پاس بہت رش ہوتا ہے۔ کوئی بیوی کو تابع دار تو کوئی ساس بہو کی لڑائی کیلئے کوئی پسند کی شادی کیلئے تو کوئی۔گھریلو حالات کی وجہ سے عملیات میں پڑا ہوا ہے۔۔۔ عملیات کرنے والے بابے آنے والے کو تعویذ وغیرہ دے کر ہزاروں روپے لے لیتے ہیں۔۔۔ افسوس کی بات ہے کہ عمل کروانے والے کتنے بے وقوف ہوتے ہیں۔ جو قرآن پاک پڑھ کر اس پر عمل کریں تو ان کی زندگی خوشگوار ہوسکتی ہے۔ مگر یہ لوگ سکون ڈھونڈتے ہیں عملیات میں۔۔۔ اور اگر ایک عمل میں الٹا پڑجائے تو کام بننے کی بجائے کام بگڑ جاتا ہے بعض دفعہ تو جان ہی چلی جاتی ہے۔۔۔ اگراس تحریر کو پڑھنے والوں میں سے کوئی عملیات کرتا ہے یا کرواتا ہے تو ان سے درخواست ہے کہ وہ قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور عمل کریں اگر ان کی زندگی خوشگوار نہ ہوجائے اگر ان کے دل کو سکون نہ ملے تو پھر کمنٹ کرکے ضرور بتائیں۔۔۔ سچے دل سے قرآن پاک پڑھ کر اس پر عمل کیا جائے تو شک ہی نہیں کیا جاسکتا کہ اس کی زندگی پرسکون نہ ہوجائے۔۔۔ اور درود شریف کی کثرت کریں۔۔۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











