Muhabbat Ka Amal... Husband Wife Fighting Ka Amal... Shohar Biwi Se Mohabbat Kare
Posted By: Akhtar on 11-07-2021 | 23:00:38Category: Political Videos, Newsالسلام وعلیکم دوستو! کیسیے احوال ہیں سب ٹھیک ہیں خوش باش ہیں نا!؟ خیر آج جو عمل بتانے جارہا ہوں وہ ان بیویوں کیلئے ہے جن کے شوہر ان سے لڑائی جھگڑا کرتے ہیں۔۔۔ بات بات پر لڑتے ہیں۔ جس کا خاوند بیوی سے لڑائی جھگڑا کرتا ہو وہ یہ عمل کرے۔۔۔
عمل کرنے کا طریقہ
بیوی اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کے ناخن اور پاؤں کے ناخن جب کاٹے تو انہیں پھینکے نہیں ان ناخنوں کو جمع کرکے توے پراچھی طرح بھون کر کالے کرلے۔۔۔ جب اچھی طرح بھن جائیں تو ان کو باریک پیس لے ،جب باریک پس جائیں تو خاوند کی روٹی میں ملاکر اس کو کھلادے چند بار ایسا کرنے سے آپ خود معجزہ دیکھیں گے۔۔۔ روٹی میں اس طرح ملائے کہ جب خاوند کی روٹی کیلئےآٹے کا پیڑہ کرے تواس پیڑے میں ںاخنوں کی وہ باریک پسی ہوئی راکھ کوملائے اور روٹی پکالے۔۔۔ امید ہے سب پڑھنے والوں کو سمجھ آگئی ہوگی

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged








