Drive Slow And See Our City... Drive Fast And See Our Jail
Posted By: Zaheer Khan baba on 13-07-2021 | 14:16:35Category: Political Videos, Newsیہ جوآپ بورڈدیکھ رہے ہیں

یہ بیرون ممالک میں روڈز پر لگے ہوتے ہیں کاش ایسے ہی بورڈ پاکستان میں لگادیئے جائیں جو تیز ڈرائیونگ کرے اس کو فوراً جیل بھیجا جائے تو پاکستان میں ٪60امن ہوسکتا ہے اتنی تیز موٹربائیکس چلاتے ہیں جیسے اڑ کر اپنی منزل پر پہنچنا چاہتے ہوں ایکسیڈنٹ بھی ہوتے ہیں لیکن پاکستانی قوم کتے کی دم طرح ہے کبھی سیدھی نہیں ہوسکتی۔۔۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











