Kaun Pakistan Ki Behtri Chaahta Hai 10 Minutes and you can Leave
Posted By: Zaheer Khan on 13-07-2021 | 14:29:16Category: Political Videos, Newsآج پتہ چل ہی جائے گا کہ کون کتنا پانی میں ہے کون پاکستان کی ترقی ہوتے اسے خوشحال ہوتے دیکھنا چاہتا ہے کون پاکستان کو پیچھے دھیکلنا چاہتا ہے۔۔۔ خیر جو پاکستانی سچا پاکستانی ہے وہ آج سے اس تحریر کو پڑھنے کے بعد 3 کام کرے گا اور جو پاکستان کو پسندنہیں کرتا وہ تحریر پڑھ کر بند کرکے چلا جائے گا کوئی رد عمل کوئی کام نہیں کرے گا لیکن سچے پاکستانی ہونے کا ثبوت دینا پڑے گا۔۔۔ اگر تحریر پسند نہیں آئی تو کمنٹ میں لکھ دینا"پھر بھی دل ہے ہندوستانی ہاں دل ہے ہندوستانی" اور پھر چپ چال چلے جانا کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت لیکن 3 کام ضرور کرلینا
1 ڈرائیو کم سپیڈ میں کرنا چاہے گاڑی ہو موٹر بائک ہے اس کے دو فائدے ہونگے ایک یہ کہ آلودگی کم ہوگی کیونکہ ڈرائیو جتنی تیز سپیڈ سے کی جائے دھویں سے آلودگی اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے اور پھر بیماریاں بڑھ جاتی ہیں اور پھر آپ نے دیکھا ہوگا ہسپتالوں میں کتنا رش لگا ہوتا ہے۔۔۔دوسرا فائدہ کبھی نہ پہنچنے سے بہتر ہے دس منٹ دیر سے پہنچو۔۔۔ کوئی آپ کے انتظار میں ہوتا ہے تو اس لئے تیز سپیڈ سے ایکسیڈنٹ ہوسکتا ہے اور انتظار کرنے والا انتظار کرتا رہ جاتا ہے۔۔۔ اور آپ منزل پر کبھی نہیں پہنچ سکتے اس لئے کبھی نہ پہنچنے سے دیر سے پہنچنا کہیں بہتر ہے
ابھی دوسرا اور تیسرا گنوانے لگ جاؤں گا تو پڑھے گا کون آج کل ویسے بھی کسی کے پاس فالتو ٖٹائم نہیں ہوتا۔۔۔ مختصر پراثر

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged








