Help For Poor People... PM Imran Khan Vs Nawaz Shrif
Posted By: Zaheer on 13-07-2021 | 15:18:40Category: Political Videos, Newsجو فنڈ غریبوں کیلئے ہوتا ہے کیا حقداروں کو ملتا ہے۔ شائد کئی حقدار رہ بھی جاتے ہیں لیکن ایسے فنڈ دینے سے کچھ نہیں ہوگا ملک خوشحال نہیں ہوگا۔۔۔ وزیراعظم صاحب کو چاہئے رابطہ نمبر دیں تاکہ جو غریب حق دار رہ گئے ہیں وہ فون کرکے اپنے حالات بتاسکیں۔ نواز شریف نے 30 سال حکمرانی کی آج ملک کی حالت دیکھ لیں انہوں نے پاکستان کو کتنا ترقی یافتہ بنایا۔۔۔ پاکستان کی حالت کبھی نہیں ٹھیک ہوسکتی

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged








