Sanjay Dutt Ki Movie "Lage Raho Munna Bhai" Ka Super Hit Dialogue
Posted By: Ahmed Ali on 15-07-2021 | 08:53:35Category: Political Videos, Newsسنجے دت کی مشہور اور سپرہٹ فلم "لگے رہو منا بھائی"کا سپرہٹ ڈائیلاگ کا کوئی مقابلہ نہ کرسکا۔۔۔ اب وہ ڈائیلاگ سنوا تو سکتا نہیں لکھ کر ضرور بتاسکتا ہوں۔۔۔سنجے دت نے بہت ہی عمدہ بات کہی وہ بات وہ ڈائیلاگ یہ تھا"آج اگر باپو ہوتا نا تو بولتاکہ دیش تو اپنا ہوگیالیکن لوگ پرائے ہوگئے"کتنا عمدہ کتنا دکھ بھرا ڈائیلاگ ہے۔۔ اس کا مطلب ہے کہ اپنے دیش سے وفا کرو لوگوں کو دھوکے مت دو لوٹ مار مت کرو چوری ڈاکہ مت کرو محنت اور حق حلال کی کمائی کھاؤ

What Is the Biggest Obstacle to Ending the Iran War?
Gwadar Terror Bid Foiled - PPP Balochistan MPA Salutes Bravery of Security Forces
Petrol Price Update in Pakistan
Girl Dies After Alleged Wrong Injection in Rawalpindi’s Morgah
Child pornography - Their father was also involved in the creation of videos of the children, NCCIA
Laboratory Established to Diagnose Animal Diseases












