Anil Kapoor In "Nayak" Movie... His Very Interesting Role In Nayak
Posted By: Baba Jaan on 15-07-2021 | 12:08:02Category: Political Videos, Newsانیل کپور نے اپنی نائک فلم میں بہت اچھا کردار اداکیا۔ وہ نیتا بن کر ایسے فیصلے اور اتنی جلدی فیصلے اور ایک فون کال پر شکائت سن کر فوراً فیصلہ لے لیتے ۔۔ اس فلم میں یہ دکھایا گیا ہے کہ وزیراعظم ہو صدر ہو نیتا ہو یا کوئی بھی عہدہ سبنھالے ہو تو ایسے اور اس طرح فیصلے کرنے چاہئیں میں جانتا ہوں اس طرح حقیقت میں کبھی کوئی وزیر نہیں آسکتا جو کسی مظلوم کو انصاف دلائے یا کسی مجبور کے کام آئے یا کسی کے لوٹے ہوئے پیسے اسے واپس دلائے ایسا صرف فلموں میں ہوتا ہے

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











