Paisa Kamaane Keliye Insan Kya Kuch Nahi Karta
Posted By: Kabir Khan on 16-07-2021 | 01:59:43Category: Political Videos, Newsالسلام علیکم ورحمۃاللہ۔۔۔ کیسے ہیں سب دوست؟ ویسے آج کل کوئی کسی کا دوست نہیں بنتا۔۔۔ لیکن ۔۔۔ خیر آپ کو یہ بتانا تھا کہ آج ہر کوئی پیسہ کمانے کیلئے کیا کچھ نہیں کررہا۔۔۔ حلال حرام کی تمیز نہیں جس کو حرام کا ملے لیئے جارہا ہے کہ بس پیسہ آنا چاہئے جیسے بھی آئے۔۔۔حرام کما کر پیٹ میں آگ بھری تو کیا کمایا۔ حرام کھانے والا کا کوئی عمل قبول نہیں چاہے جتنی نمازیں پڑھ لے جتنے حج کرلے کیونکہ نماز پاک لباس اور پاک جگہ پر پڑھنے کا حکم ہے اور جس کا کھانا ،پہننا حرام کا ہو تو کیا اس کا لباس اس کا جسم اس کی جگہ پاک ہے؟زندگی تو چند روزہ ہے جانا وہیں ہے رہنا کسی نے نہیں۔ تو آخرت کی فکر کرو نہ کہ دنیا کی۔۔۔ عقل مند کیلئے اشارہ کافی ہوتا ہے۔

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












