Doodh Mein Milaawt Karne Waale (Milk blenders)
Posted By: Ahmed Ali on 16-07-2021 | 02:57:01Category: Political Videos, Newsپاکستان میں خالص دودھ ملتا ہی نہیں۔۔۔ لیکن دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کو قیامت کے اللہ کی عدالت میں حساب دینا ہوگا۔۔۔ یہاں پیسے کیلئے عیش کرلیں وہاں انجام بھیانک ہوگا اور جن کیلئے پیسے کماتا ہے جن کی خاطردودھ میں ملاوٹ کرکے پیسہ کماتا ہے وہ وہاں کسی کام نہیں آئیں گے۔۔۔ جواب اسے ہی دینا ہوگا۔۔۔ جو تاجر چیزوں میں ملاوٹ کرکے تجارت کرتے ہیں کل قیامت کے دن جواب دہ ہونگے

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












