The Pakistani nation is very greedy... Read Now And...
Posted By: Baba Jaan on 16-07-2021 | 05:19:23Category: Political Videos, Newsبڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ پاکستانی قوم دنیا کی لالچی ترین قوم ہے۔ اور پھر یہ قوم پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتی ہے۔۔۔ لالچ بری بلا ہے اور لالچی کو سوائے پیسے روپے کے علاوہ کچھ نہیں دکھتا ملک کو بیچ سکتا ہے خود کو بیچ سکتا ہے۔۔۔ لیکن پیسے کی بھوک کبھی ختم نہیں ہوسکتی۔۔۔ افسوس ہے۔۔۔ اگر میری بات پر یقین نہیں توخبریں سن لیا کرو پڑھ لیا کرو ملک میں کتنی چوریاں ہوئیں۔۔۔ کتنی ڈکیتیاں ہوئیں۔ کتنے لوگوں سے موبائل چھینے گئے کتنے لوگوں کے پلاٹس پر قبضے ہوئے یہ سب پڑھنے کو سننے کو ملیں گے۔۔۔ اب آپ کیاکہیں گے؟ واقعی ملک تباہی کی طرف جارہا ہے۔۔ پاکستانیوں کا لالچ بڑھتا جارہا ہے۔۔۔ پیسے کی ہوس بڑھ رہی ہے ۔۔۔ روپے کی بھوک بڑھ رہی ہے۔۔۔ ان جیسوں کے پیٹ قبر کی مٹی ہی بھرسکتی ہے۔۔۔ افسوس ہے پاکستان پر۔۔۔ عقل مند کیلئے اشارہ کافی ہوتا ہے

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











