Ay Kalma Saathi Kabraan Da... Read In Urdu And Pray For Ever
Posted By: Ahmed Ali on 17-07-2021 | 09:51:15Category: Political Videos, Newsالسلام علیکم دوستو!آج جو آپ کیلئے سب کیلئے اجنبی دوستوں کیلئے جو تحریر لکھ رہا ہوں اس کو پڑھ کر عمل کروگے تو بہت فائدے میں رہو گے۔۔۔ دنیا میں ہمارے دوست ہوتے ہیں ہمارے ساتھی ہوتے ہیں لیکن ہمارے مرنے کے بعد یہ سب روئیں گے تو بہت لیکن قبر میں ہمارے ساتھ نہیں رہیں گے ہمیں دفنا کر گھر چلے آئیں گے اور پھر چند روز بعد یا چند ہفتوں بعد یا پھرچندمہینوں بعد ہمیں بھول جائیں گے۔۔۔ چند روز بعد تو اپنے کام کاج میں مصروف ہوجائیں گے۔۔۔ اس لئے قبر میں ہم تنہا ہونگے۔۔ ہمارے ساتھ صرف ہمارے اعمال جائیں گے۔۔۔ اگر اچھے عمل کئے تو عیش میں ہونگے۔۔۔ اگر برے عمل کئے تو ان کی سزا بھگتنا ہوگی۔۔۔ لیکن قبرمیں ہمارا ساتھی کون ہوگا۔۔۔ سبحان اللہ! آپ کلمہ شریف پڑھا کریں۔۔۔ کلمہ شریف کا ورد کیا کریں۔۔۔ کیونکہ قبر میں ساتھی کلمہ ہوگا
اے کلمہ ساتھی قبراں دا
پڑھو لاالہ الا اللہ
اگر ہم نے دنیا میں کلمہ شریف کا ورد کیا ہوگا تو ہم قبرمیں تنہا نہیں ہونگے قبر میں کلمہ ساتھی ہوگا۔۔۔ عقل مند کیلئے اشارہ ہی کافی ہے

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











