Top Rated Posts ....
Search

Corona 4th Wave Attack on Karachi... Karachi In Danger

Posted By: Ahmed Ali on 20-07-2021 | 05:29:32Category: Political Videos, News


کورونا کی چوتھی لہر کا کراچی پر حملہ۔۔۔کراچی میں سنا ہے بہت لوٹ مار اور وارداتیں ہوتی ہیں۔۔۔ اب کراچی والے یا تو سچے دل سے توبہ کریں جن کا پیسہ جنہوں نے لوٹا ہے وہ واپس کردیں۔۔۔ نہیں تو کورونا تباہی مچادے گااور پھر توبہ کا موقع بھی نہیں ملے گا۔۔۔ اس لئے کراچی والو سدھر جاؤ اور اللہ کی طرف آجاؤ۔۔۔ ویسے بھی بارشوں اور طوفان سے کراچی ڈوب سکتا ہے

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.