Top Rated Posts ....
Search

Indian TV Serial "Adaalat" KD Pathak is a brilliant defence lawyer

Posted By: Baba Khan on 02-08-2021 | 10:35:13Category: Political Videos, News


انڈین ڈرامہ عدالت میں کے ڈی پاٹھک ایک ایماندار اور سچے وکیل کا رول ادا کیا جس میں وہ صرف سچ کیلئے کیس لڑتے ہیں نہ کے پیسوں کیلئے اس ڈرامے میں وکیلوں کیلئے یہ سبق ہے کہ سچ کیلئے لڑو نہ کے پیسوں کیلئے۔۔۔ اس میں یہ بھی سبق ہے کہ وکیلوں کو سچ بولنا چاہئے اور غریبوں کا کیس سچ کیلئے اور ان کی حیثیت کے مطابق پیسے لینے چاہئیں۔۔۔ لیکن حقیقت میں وکیل حرام خور اور جھوٹے ہوتے ہیں۔۔۔ حقیقت میں وکیل صرف پیسوں کیلئے کیس لڑتے ہیں۔۔۔ ان کو سچ یا جھوٹ سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا۔۔۔ جھوٹی گواہی اور پیسوں کے بل بوتے پر کیس جیت کر خوش ہوجاتے ہیں۔۔۔ وکیل یاد رکھیں جتنی بھی دولت کمالیں جھوٹ سے یا سچ سے یہ کل قیامت کے دن اللہ کی عدالت میں جوابدہ ہونگے

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.